• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں زیر التواء مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے صوبے بھر کے سیشن ججز سے زیر التواء مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کے اجلاس طلب کرلیا گیا۔ قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے صوبے بھر کے سیشن ججز سے زیر التواء مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں۔ ممبر انسپکشن ٹیم 2 نے صوبے بھر کے سیشن ججز کو مراسلہ جاری کردیا۔

ملک بھر سے سے مزید