• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل، فائنل میں پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایل پی ایس ایل ایکس کے فائنل میں پاک بحریہ کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔ اس سے قبل آرمی اور فضائیہ کو بھی خراج تحسین پیش کیا جا چکا ہے۔ اتوار کوقذافی اسٹیڈیم میں فائنل میچ کی اننگز کے وقفے میں خصوصی تقریب منعقد ہو گی۔

اسپورٹس سے مزید