• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکواش،اشعب نے ساؤتھ آسٹریلین اوپن جیت لی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹاپ سیڈ پاکستان کے اشعب عرفان نےشاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلین اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ ایڈیلیڈ میں چیمپئن شپ کے فائنل کے اشعب عرفان نےنمبر آٹھ سیڈ ملائیشیا کے ڈنکن لی کو شکست دی۔چالیس منٹ جاری رہنے والے کھیل میں اشعب عرفان نے اشعب عرفان نے بغیر کوئی گیم ڈراپ کیے مخالف ڈنکن کو 11 ۔ 8، 12 ۔ 10 اور 11 ۔ 9سے شکست دی۔
اسپورٹس سے مزید