اسلام آباد (خبر نگار) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج ہو گی۔ اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کریں گے۔ آج کی سماعت میں استغاثہ کی جانب سے مزید گواہ پیش کئے جانے کا امکان ہے۔