• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ پکا قلعہ حیدرآباد کے شہداء کی 35 ویں برسی بہادر آباد میں منائی گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے زیر اہتمام26اور27 مئی 1990ء کو پیش آئےسانحہ پکا قلعہ، حیدرآباد کے شہداءکی 35ویں برسی پیر کو یہاں متحدہ کے مرکز بہادرآباد میں منائی گئی، اس موقع پر شہداء کے ایصال و ثواب کے لئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیااور ان کے درجات کی بلندی کی دعا کی گئی۔

ملک بھر سے سے مزید