• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیرِاعظم کی حناارشد وڑائچ کوکامیابی پرمبارک باد

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پی پی 52سیالکوٹ کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی امیدوار حناء ارشد وڑائچ کی کامیابی پر اظہار تشکر کیا ہے۔ وزیر اعظم نےپارٹی قیادت اور کارکنان کو مبارکباد دی ہے۔وزیرِ اعظم نے مسلم لیگ ن پر اعتماد کرنے پر سیالکوٹ کے عوام کا بھرپور شکریہ ادا کیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید