• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)چکری کے علاقہ سے دوشیزہ کو اغواکرلیاگیا، تھانہ چکری کو شیر زمان نے بتایا کہ میری بیٹی(ص) بعمر 24سال کوئی نامعلوم شخص اغواکرکے لے گیا پڑتال کرنے پر گھر میں 2 تولے سونا انگوٹھی کانٹے اور نقدی 2 لاکھ بھی غائب تھے مجھے قوی یقین ہے کہ میری عدم موجودگی میں کوئی نامعلوم شخص میری بیٹی کو ورغلا پھسلا کر اغوا کر کے لے گیا ہے۔
اسلام آباد سے مزید