• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹرثنا ء اللہ امان نے ڈاکٹر یٹ مکمل کرلی

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) سی ڈی اے کے سابق ممبر انجنیئرنگ اور پلاننگ ڈاکٹرثنا ء اللہ امان نے ڈاکٹر یٹ مکمل کرلی ہے۔سر سید کیس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اسلام آ باد نے انہیں پی ایچ ڈی کی ڈگری سے نوازا ۔ان کے تھیسز کا موضوع پاکستان کے سر کاری ادروں کی تنزلی کی وجوہات ۔ انہیں موثر قیادت کے ذریعےکیسے بہتر بنایا جا ئے تھا۔ ان کے سپروائزر قائد اعظم یونیورسٹی کے ڈیپارٹمنٹ آف مینجمنٹ سائنسز کے سر بارہ ڈاکٹر محمد عرفان اللہ عارفین تھے۔امتحانی کمیٹی ڈاکٹر جی ایس کے نیازی۔ ڈاکٹر محمد کاشف خان اورڈاکٹر محمد عمر پر مشتمل تھی۔
اسلام آباد سے مزید