• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی پولیس نے 3 ملزموں کوگرفتار کرکے 37لیٹر شراب برآمد کرلی

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) راولپنڈی پولیس نے 3 ملزموں کوگرفتار کرکے 37 لیٹر شراب برآمد کرلی ،تھانہ گوجر خان پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر کے 20 لیٹر شراب ، مورگاہ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر کے10لیٹر شراب جب کہ تھانہ ریس کورس پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر کے 7 لیٹر شراب برآمد کر لی ،پولیس نے تینوں ملزموں کےخلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے۔
اسلام آباد سے مزید