• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 3 ہزار لٹر پانی ملا دودھ تلف کردیا۔ترجمان کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے علی الصبح چکری انٹر چینج پر ناکے لگا کر 22دودھ بردار گاڑیوں میں موجود 1 لاکھ 10 ہزار لٹر دودھ کو چیک کیا۔
اسلام آباد سے مزید