• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کے 7 منصوبوں کے لیے 67 ارب روپے مختص

کراچی (اعجاز احمد / اسٹاف رپورٹر) سندھ کے بجٹ میں محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کے 7منصوبوں کے لیے 67ارب روپے رکھے گئے ہیں، جن میں سے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 59ارب 70کروڑ روپے جب کہ غیر ترقیاتی اخراجات کے لیے 7ارب 28کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔
ملک بھر سے سے مزید