• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفنس کے پارک کو کمرشل استعمال کرنے کے خلاف حکم امتناع جاری

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سپریم کورٹ نے ڈیفنس کے پارک کی جگہ کو کمرشل استعمال کرنے کے خلاف درخواست پر حکم امتناعی جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ڈیفنس کے پارک کی جگہ کو کمرشل استعمال کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ خواجہ شمس السلام نے کہا کہ راحت پارک کی جگہ نجی کالج انتظامیہ کمرشل ایکٹویٹی کررہی ہے۔ واک کیلئے آنے واے افراد سے فیس وصول کی جارہی ہے۔
ملک بھر سے سے مزید