• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان فلپائن کے دو طرفہ تعلقات کے 76 سال، تقریب آج ہو گی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فلپائن کے اعزازی قونصل جنرل ڈاکٹر محمد عمران یوسف نے فلپائن کے 127 ویں یوم آزادی اور پاکستان فلپائن کے دو طرفہ تعلقات کے 76سال مکمل ہونے کے موقع پر مقامی ہوٹل میں 16جون کو ایک تقریب کا اہتمام کیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید