• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مردان، دیرینہ دشمنی پر چلتی گاڑی پر فائرنگ، نوجوان ماں کے سامنے قتل

مردان(نمائندہ جنگ ) تھانہ چورہ کے علاقہ پنڈھیری میں چلتی کار پر فائرنگ کے ایک واقعے میں نوجوان ماں کے سامنے قتل ،مبینہ ملزمان فرار ہو گئے مسماۃ (ت ) زوجہ نواب علی نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے 26سالہ بیٹے حسن علی کےہمراہ پشاور سے واپس موٹرکارمیں اپنے گاؤاں پنڈھیری جارہی تھی راستے میں مبینہ ملزمان بھائیوں داؤاد اور زیورالرحمان ساکنان پنڈھیری نے کارپر فائرنگ کردی جس سے میرا بیٹا حسن علی جاں بحق ہوگیا۔
اہم خبریں سے مزید