اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نےمنی بل کے ذریعے ایف بی آر کو سی ای اوز، سی ایف اوز اور بورڈ ڈائریکٹرز کو گرفتار کرنے کے اختیارات دئے جانے کی مخالفت اور مذمت کی جاتی ہے۔ بیان میں ایسی ترامیم شق (2)، آرٹیکل 73، آئین، 1973 کے دائرہ کار میں نہیں آتیں، اور یہ منی بل/فنانس بل کا حصہ نہیں بن سکتیں۔ انہوں نےکہاکہ ایسی ترامیم ایف بی آر کو ضابطہ فوجداری کے اختیارات دینے کے مترادف ہیں۔