• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 17 ارب ڈالر سے بڑھ گئے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ملکی زر مبادلہ کے ذخائر17ارب ڈالر سے بڑھ گئے،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدا و شمار کے مطابق مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر4کروڑ 60 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 11 ارب 72 کروڑ 19 لاکھ ہو گئے ہیں ،جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 28 کروڑ 26 لاکھ ڈالرموجود ہیں ،اس طرح 13 جون کو ختم ہونے والے ہفتے کے اختتام پر ملک کے مجموعی زر مبادلہ کے ذخائر 17 ارب 45 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید