• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب اور یو اے ای کا بھارت سے بجلی درآمد کرنے کا امکان

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کازیرسمندر کیبلزکے ذریعے بھارت سے بجلی درآمد کرنے کا امکان ہے، بھارتی وزیر توانائی منوہر لال کھٹر کے مطابق انکا ملک سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو بالترتیب 1,700 کلومیٹر اور 1,400 کلومیٹر زیر سمندر کیبلز کے ذریعے 2، 2گیگا واٹ بجلی برآمد کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، جس کی لاگت بالترتیب 470 بلین اور435 بلین روپے ہے۔
اہم خبریں سے مزید