• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنی تحریک ملتان کے زیر اہتمام سالانہ پیغام امن سیمینار آج ہو گا

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان سنی تحریک ملتان کے زیر اہتمام سالانہ پیغام امن سیمینار آج بعد نماز مغرب سیوڑہ چوک میں منعقد ہو گا جس میں ضلعی انتظامیہ ملتان، سیاسی و سماجی شخصیات ، علماءکرام و مشائخ عظام و تاجر حضرات شرکت کریں گے۔
ملتان سے مزید