• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مچنی گیٹ ڈاکٹر کالونی میں فلیٹ سے نجی فرم کے کنسلٹنٹ انجینئرکی نعش برآمد

پشار(کرائمرپورٹر) تھانہ مچنی گیٹ کی حدودڈاکٹر کالونی میں فلیٹ سے نجی فرم کے کنسلٹنٹ انجینئرکی نعش برآمد کرلی گئی جو پراسرارطور پر جاں بحق ہوگئے ۔انجینئر اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائے گئے جس پر پولیس نے دفعہ 174کے تحت دریافت شروع کردی ہے ۔مچنی گیٹ پولیس کے مطابق نعش درمنگی گارڈن کے علاقے ڈاکٹر کالونی میں ایک فلیٹ سے برآمدہوئی ہے جس کی شناخت شہامت علی خان سے ہوئی ہے ۔
پشاور سے مزید