• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حقوق العباد کے مسائل بہت نازک ان سے بچنے کی ضرورت ہے، علامہ الیاس عطار قادری

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) امیر اہلِ سنت علامہ محمدالیاس عطار قادری نے کہا ہےکہ حقوق العباد کے مسائل بہت نازک ہیں اور ان سے بچنے کی سخت ضرورت ہے، ہڑتال ،فساد اور ہنگامہ آرائی میں مار دھاڑ ، پتھراؤ، گولیاں چلانا اور قتل جیسے بڑے گناہ شامل ہو جاتے ہیں، اگر دنیاوی قانون سے بچ بھی گئے، تب بھی قیامت کے دن مجرم کی حیثیت سے پیش ہونا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے عالمی مدنی مرکزفیضان مدینہ میں مدنی مذاکرے میں گفتگو کرتے ہوئےکیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید