• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہلک حادثات میں غفلت و لاپروائی ثابت ہونے پر میپکو ملازمین کو سخت سزائیں

ملتان(سٹاف رپورٹر) میپکوانتظامیہ نے مہلک حادثات میں غفلت ولاپروائی ثابت ہونے پر 4اہلکاروں کو ملازمت سے جبری ریٹائرکرنے سمیت 9ملازمین کو سخت سزائیں دینے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔
ملتان سے مزید