کراچی( جنگ نیوز) ہفت روزہ اخبار جہاں کراچی کے اکائونٹس آفیسر رضا حسن کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ آج جمعرات کو بعد نماز ظہرین مسجد خیر العمل شہدائے کربلا انچولی میں ادا کی جائے گی، تمام دوست احباب سے نماز جنازہ میں شرکت اور ایصال ثواب کیلئے دعا کی درخواست ہے۔