• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر بیراج کا 43 واں گیٹ ریتیلی مٹی میں پھنس گیا، ڈھانچے کو نقصان کا خدشہ

سکھر (آئی این پی )سکھر بیراج کا 43واں گیٹ ریتیلی مٹی میں پھنس گیا جس کی وجہ سے بیراج کے ڈھانچے کو نقصان پہنچنے کا خدشہ بڑھ گیا۔سندھ بیراج امپروومنٹ پراجیکٹ انتظامیہ نے 16 گیٹس کی تبدیلی کے دوران 43 ویں گیٹ پر کوفر ڈیم تعمیر کیا تھا اورپراجیکٹ انتظامیہ نے کام مکمل ہونے کے بعد 43ویں گیٹ کے علاوہ باقی گیٹس سے کوفر ڈیم ہٹا دیا۔
ملک بھر سے سے مزید