• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وی سی ایم این ایس یونیورسٹی ڈاکٹر ذوالفقار علی کی فیکلٹی اور ایڈمنسٹریسن سے تفصیلی میٹنگ

ملتان (پ ر) ایم این ایس زرعی یونیورسٹی کےوائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار علی نے چارج سنبھالتے ہی فیکلٹی اور ایڈمنسٹریشن کے ساتھ جامعہ کے تدریسی تحقیقی اور انتظامی امور کے حوالے سے تفصیلی میٹنگ کی،اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یونیورسٹیز اور ریسرچ اداروں کو کسانوں کی بہتری کے لیے مزید بہتر کام کرنے کی ضرورت ہے، یونیورسٹی کی فیکلٹی ریسرچ میں بھرپور محنت کا مظاہرہ کریں جس سے نہ صرف طلبہ کو معیاری تعلیم و تحقیق کے مواقع میسر آئیں گے اور یونیورسٹی کو ترقی کی نئی بلندیوں تک پہنچایا جا سکے۔
ملتان سے مزید