• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹڈاپ اسکینڈل کیس، یوسف رضا گیلانی 9 مقدمات میں بری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے ٹڈاپ اسکینڈل کیس میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو9مقدمات میں بری کردیا یوسف رضا گیلانی کی زیر دفعہ 265-K کے تحت بریت کی درخواستیں منظور کی گئیں۔ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی عدالت میں پیش ہوئے۔وکیل صفائی فاروق ایچ نائیک نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ یوسف رضا گیلانی پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔
اہم خبریں سے مزید