• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل ٹینس: احتشام، انعام، افضل کی فتح

کراچی (اسٹاف رپورٹر) احتشام ہمیون، انعام گل،زوہیب افضل، مزمل بھنڈنیشنل ٹینس چیمپئن شپ کے جونیئر انڈر 18کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے، احتشام نے جاوید خان، انعام گل نے احسن، زوہیب افضل نے زید علی، مزمل بھنڈ نے فیض کوشکست دی۔

اسپورٹس سے مزید