کراچی (نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے سینئر رہنماؤں نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز نے الطاف حسین کے خون کی منتقلی کی سفارش کی ہے ، لندن کے مقامی اسپتال میں چیک اپ، مزید تشخیص کیلئے ٹیسٹ تجویز کئے گئےہیں ۔