اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد)وزیر اعظم پاکستان میا ں محمدشہبازشریف نےقومی ترقیا تی اداروں کوزیرتعمیرپراجیکٹ مقررہ میعادمیں مکمل کرنےکی ہدایت جاری کر دی، سو الیکٹربسوں کی پارکنگ کازیرو پوائنٹ ڈپو بروقت فنڈز کی فراہمی سےاڑھائی میں مکمل ہوسکے گا، ڈپو کے لئے کمانڈ اینڈ ڈیٹا سنٹر 20چارجنگ یونٹ، ٹرانسفارمر، ایل وی پینل اورالیکٹرنک سامان امپورٹ ناگزیر ہے۔ وفاقی دارلحکومت میں وفاقی ادارے کے اعلی عہدیدار نے پیرکی شام کوخصوصی ملاقا ت کےدوران بتا یا کہ کیپٹل ڈویلمنٹ اٹھارتی نےوزیراعظم کی ہدایا ت پرفوری عمل درآ مد شروع کردیا ہے۔ ادارےکےانجینئرسیدنفاست رضا کے مطابق سی ڈی اے نےوفاقی دارلحکومت کے زیر تعیرمنصوبے مقررہ وقت میں مکمل کرنےکےاقدامات شروع کردیئےہیں ،انھوں نےتمام انچارج سے رابطے شرو ع کردیئے ہیں۔ چیئرمین سی ڈی اے چوہدری محمد علی رندوھا نےاپنےتمام متعلقہ عہدیداروں کووزیراعظم کی ہدایا ت پرعمل درآمد کرنےکویقینی کابنانےکاحکم دیا ۔ انھوں نےاسلام آباد کےشہریوں اوردوسرےعلاقوں سے آنے والے سیاحوں کوٹرانسپورٹ مہیاکرنےکی خاطر 160 الیکٹرانکس بسوں کو مکمل طوررواں دواںکرنےکی ہدایا ت بھیجی ہیں۔ سیدنفاست رضاکوزیرتعمیرمنصوبوں کےذمہ داران نےیقین دلادیاہےکہ انپےمنصوبے مقرر ہ میعاد میں مکمل کرکےدکھائیں گےاس کےلئےسی ڈی اے انتظامیہ ضروری فنڈز مقررہ وقت پرجاری کرے 160 الیکٹرک بسوں کوآن روڈ کرنےکےلئےزیروپوائنٹ پرالیکٹرک بسوںکا ڈپودن رات کام کرکےاس کاسول ورک70فیصد سےزیادہ مکمل کرلیاگیا ،جہاں سے سو سےزیادہ الیکر ک بسیں پارک کرنےکی گنجائش ہوگی ۔اس ڈپوکی بائونڈری وال بھی بنادی گئی ہے۔بسوں کا سروس ایریا ایڈمن آفس کمانڈ اینڈ کٹرول ڈیٹا سنٹر کے لئے الیکٹرنکس سامان امپورٹ کیئےجانےہیں ۔ سوسےزیادہ سےبسوںکی گنجائش والےپار ک زیوروپوانئیٹ کاکاافتتاح وزیراعظم سےکر انےکی تجویزہے15سوملین روپےکی لاگت سےبس ڈپوکمل کرنےکاتخمینہ تھا مگر کنٹریکٹرکوایک تہائی رقم مل سکی ہےایک سوکروڑ روپےکےفنڈزہنگائی طورپرطلب کئےگئےہیں اگریہ فوری جاری ہوجاتےتو16اگست 2025تک بن جاتااوراس کاکمانڈ انیڈکنرول ڈیٹاسنٹربن چکاہوتا اوروہاں پربسوں کی چاجنگ کے20سائیٹس بنی ہیں ہرجگہ پردودوبسیں بیک وقت چار ج ہواکریں گے۔چاجرکےساتھ ٹرانسفارمربریکرز،پنلزلزکی درآمدفوری ہوجائےتو100بسوں کا ڈپو30ستمبر تک کام شرو ع کردےگا۔سی ڈی اےنےایچ ایٹ سیکٹرمیں اتواربازارسےملحقہ ڈپومیں سٹاپ گیپ انتظام کےتخت 10ایف الیکٹر ک بسوں کےلئے10چارجرزنصب کردیئےہیں جس پر20بسوںکی چاجنگ ہورہی ہے یومیہ80الیکرک بسوں کی چارجنگ انسائیٹ ہورہی ہے سی ڈی اےکےذرائع سےدریافت کیاگیایہ افواہیں پھیلا ئی جارر ہی ہےکہ اتواربازارکوشفٹ کیاجارہاہےتوذرائع نےکہاکہ یہ افواہیں بےبنیادہیں چیئرمین سی ڈی محمدعلی رندواھاسیکڑوں غیرملکی سفارت کاروں اورشہریوں کوسہولتیں دینےکےعلمبردارہےاوراتواربازارکی منتقلی کی تجویزکی کومستردکردیاجائےگا