• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے ملتان کی انتظامیہ کا قبضہ مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن‘ اراضی واگزار

ملتان(سٹاف رپورٹر)ریلوے ملتان کی انتظامیہ کا قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن ،تفصیل کے مطابق ڈی ایس ریلوے ملتان ذوالفقارعلی شیخ کی نگرانی میں ریلوے اسٹیشن بہل و ریلوے اسٹیشن بھکر کے قریب ناجائز قابضین کیخلاف آپریشن کیا گیا،اس دوران 12مرلے کمرشل ریلوے اراضی واگذار کرائی گئی ،جس کی مالیت 96 لاکھ روپے بتائی جاتی ہے ۔
ملتان سے مزید