• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

7 سال بعد سندھ باسکٹ بال انتخابات آج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) )سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے 7 سال کے بعد انتخابات ہفتے کو مقامی ہوٹل میں ہوں گے، فیڈریشن سات سال قبل سندھ ایسوسی ایشن کو معطل کر کے خواب خرگوش میں چلی گئی تھی، انتخابات میں سندھ کی تمام ڈویژنل ایسوسی ایشن کے نمائندے حصہ لے رہے ہیں۔