• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشل نے گرلز ٹینس ٹائٹل حاصل کرلیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایشل آصف نے تحریم یوسف کو شکست دیکر 16 لیڈیز سنگلز فائنل جیت لیا، کاشان طارق مردوں کے سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئے۔ کراچی کلب میںسیمی کاشان طارق نے اسماعیل آفتاب، بوائز انڈر 14 سنگلزکے سیمی فائنل جنید خان نے انصار اللہ کو گرلز انڈر14 سنگلز فائنل میں رومیسہ ملک نے شہنور عمرکوسے شکست دی۔