• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو بہاولپور سرکل میں آپریشن، متعدد بجلی چور پکڑ ے گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکوبہاولپور سرکل کی ٹیموں نے مختلف علاقو ں میں آپریشن کرکے متعدد بجلی چور پکڑ لئے۔ بجلی تنصیبات اُتارکر بھاری جرمانے عائد کردئیے گئے۔ مقدمات درج کروانے کے لئے درخواستیں بھیج دی گئیں، سرکل سرویلنس ٹیم نے شاہدرہ سب ڈویژن کے علاقوں میں چیکنگ کے دوران 4افراد کو مختلف طریقوں سے بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔
ملتان سے مزید