• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی والی بال چیمپئن شپ، پاکستانی انڈر 19 ٹیم آج تاشقند روانہ

 کراچی(اسٹاف رپورٹر) عالمی انڈر 19 والی بال چیمپئن شپ کیلئے پاکستانی ٹیم منگل کو تاشقند روانہ ہوگی۔ ایونٹ 24 جولائی سے 3 اگست تک کھیلا جائے گا۔ٹیم محمد یحییٰ ،طیب خان، جبران،محمد حسن، محمد ساجد، مجاہد علی شاہ، اجمل جنید، محمد عرفان، جاوید احمد، طلال احمد، ابوبکر صدیق اور خضر حیات پر مشتمل ہے۔

اسپورٹس سے مزید