• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) تاشقند میں عالمی انڈر19والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے اپنا دوسرا میچ بھی جیت لیا، جمعے کو ازبکستان کو3- 0سے شکست دے دی۔کپتان یحییٰ نے 21اٹیک پوائنٹس سمیت 24 پوائنٹس بنائے ۔