• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارڈز پر تجارتی راہداریاں کھولی جائیں، صادق سنجرانی کا ایرانی سفیر سے مطالبہ

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)سابق چیئرمین سینیٹ رکن صوبائی اسمبلی ممبرصادق سنجرانی نے ایرانی سفارتخانے کا دورہ کیا اور ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم سے ملاقات کی ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ اموار پر تبادلہ خیال ہوا صادق سنجرانی نے اسرائیل جارحیت کا بھرپور جواب دینے پر ایرانی عوام اور حکومت کو سراہا صادق سنجرانی نے ضلع چاغی کے پاک ایران بارڈ راجے روہتک کو کھولنے کا مطالبہ کیاایرانی سفیر نے پاک ایران تجارتی راہداریاں جلد کھولنے کی یقین دہانی کرائی ایرانی سفیر نے اسرائیلی جارحیت کیخلاف پاکستانی عوام کی غیر متزل حمایت پر شکریہ ادا کیا ۔

ملک بھر سے سے مزید