• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مغربی ممالک سے خارجہ تعلقات کے نئے اقدامات، پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں، رضا ربانی

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) سابق چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے مطالبہ کیا کہ وفاقی حکومت مغربی ممالک کی جانب سے خارجہ تعلقات کے نئے اقدامات پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے بیان میں کہا کہ امریکا میں سویلین اور عسکری قیادت کی جانب سے سرگرمیاں عروج پر ہیں، پارلیمنٹ کے ذریعے قوم کو اعتماد میں لینے کی ضرورت ہے۔
اہم خبریں سے مزید