• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹینس: مزمل مرتضیٰ اور سوہا، رومیسہ فائنل میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مزمل مرتضی، عقیل خان اور سوہا علی فائنل میں پہنچ گئیں۔ کراچی کلب میں مردوں کے سنگلز سیمی فائنل میں مزمل مرتضیٰ نے برکت اللہ کو شکست دی۔ لیڈیز سنگلز سیمی سوہا علی لاہور نے ایسشل آصف ، رومیسہ ملک نے بسمل ضیاء کو ہرایاشکست دی۔

اسپورٹس سے مزید