• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈر 19 عالمی والی بال، پوزیشن میچ میں پاکستان کو شکست

کراچی(اسٹاف رپورٹر) تاشقند میں کھیلی جانے والی عالمی انڈر19 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم پوزیشن کے میچ میں چین سے3-0سے ہار گئی، یہ میچ 9سے16ویں پوزیشن کے لئے کھیلا گیا، پاکستانی ٹیم ہفتے کو 13سے16 ویں پوزیشن کے لئے امریکا سے مقابلہ کرے گی۔
اسپورٹس سے مزید