• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احمد ملک صدر اور ممتاز بابرسیکرٹری روٹری کلب ملتان منتخب

ملتان (سٹاف رپورٹر) روٹری کلب آف ملتان کیلئے احمد ملک کو صدر اور ممتاز بابر کو سیکرٹری برائے سال 2025-26ءمنتخب کر لیا گیا،کلب کے اراکین نے نو منتخب صدر کی قیادت میں ’’کلب لیڈر شپ لرننگ سیمینار 2025-26ء‘‘ساؤتھ زون میں شرکت کی،سیمینار کے دوران نو منتخب صدر احمد ملک سمیت دیگر کلبز نمائندگانکو روٹری انٹرنیشنل کی سری لنکا سے  آنے والی ڈسٹرکٹ نمائندہ پبڈو ذوئیسا نے اسناد تقسیم کیں۔
ملتان سے مزید