• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان تاجر اتحاد پاکستان کی جانب سے چوک شہیداں پر فری شوگر کیمپ کا انعقاد

ملتان (سٹاف رپورٹر)ملتان تاجر اتحاد پاکستان کی جانب سے چوک شہیداں پر ماہانہ فری شوگر کیمپ کا انعقاد کیا گیا، کیمپ کا افتتاح ریٹارئرڈ جوڈیشنل مجسٹریٹ حاجی محی الدین نے کیا، اس موقع پر چیئرمین ملتان تاجر اتحاد پاکستان چوہدری محمد حنیف، نائب صدر حاجی رانا محمد اقبال، ہمایوں بٹ ،حاجی محمد نواز، غلام عباس ،محمد اجمل تھہیم اور  دیگر ان کے ہمراہ تھے، کیمپ میں تاجروں، شہریوں کا فری شوگر اور بلڈ پریشر چیک اپ کیا گیا اور ادویات بھی دی گئیں۔ 
ملتان سے مزید