• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان گھکڑ فورم کے وائس چیئرمین خالد گھکڑ کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

راولپنڈی(جنگ نیوز) پاکستان گھکڑ فورم کے وائس چیئرمین راجہ خالد گکھڑ کی بڑی ہمشیرہ اور زوجہ حاجی صابر گزشتہ روز رضائے الہی سے انتقال کر گئیں جنکا نماز جنازہ کٹاریاں پل ادا کیا گیا۔ اورشاہ قاف قبرستان میں سپرد خاک کٹاریاں کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں سماجی ، سیاسی شخصیت نے شرکت کی ۔