• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائی کورٹ، سندھ انفارمیشن کمشنر کی تقرری کے خلاف فریقین سے جواب طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس فیصل کمال عالم کی سربراہی دو رکنی بینچ نے سندھ انفارمیشن کمشنر کی تقرری کے خلاف درخواست پر فریقین سے ایک ہفتے میں جواب طلب کرلیا، درخواست گزار عامر بلوچ نے درخواست میں چیف سیکریٹری سندھ، سیکرٹری محکمہ انفارمیشن، چیف کمشنر انفارمیشن کمیشن اور محمد سلیم خان کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ حکومت سندھ نے محمد سلیم خان کی تقرری میں قانونی تقاضے پورے نہیں کئے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید