• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تنویر گیلانی کی وفات پرسردار اختر گوپانگ کی تعزیت

ملتان (سٹاف رپورٹر) سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت سردار اختر خان گوپانگ نے سابق وفاقی وزیر سید تنویر گیلانی کی وفات پر سید یوسف رضا گیلانی،مخدوم جاوید ہاشمی،مخدوم عامر گیلانی،مخدوم عمران گیلانی،مخدوم ابوالحسن گیلانی، سید احمد مجتبی گیلانی سے تعزیت کی اور کہا ہے کہ سابق وفاقی وزیر مخدوم سید تنویر الحسن گیلانی نے تعلیم، صحت اور بے روزگار نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے لیے بیش بہا کارنامے سرانجام دیے مرحوم کی سیاسی، سماجی، دینی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکے گا ۔
ملتان سے مزید