• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنرکا ٹاؤن ہسپتال رحیم آباد کا دورہ ، مختلف وارڈز کا معائنہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنرنے ٹاؤن ہسپتال رحیم آباد کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم طبی سہولیات کی انسپکشن کی اس موقع پرانہوں نے مختلف وارڈز کا معائنہ کیا اور ادویات کا سٹاک بھی چیک کیا۔شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم حامد سندھو نے کہا کہ شہریوں کو بلا معاوضہ ادویات کی فراہمی اور دیگر علاج و معالجہ کی سہولیات فراہم کرنا ترجیح ہے ۔
ملتان سے مزید