• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایمرسن یونیورسٹی میں یوم آزادی کے حوالے سے واک

ملتان (سٹاف رپورٹر)ایمرسن یونیورسٹی ملتان میں یوم آزادی کے حوالے سے مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری،گزشہ روزوائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد رمضان کی سربراہی میں آزادی واک کا اہتمام کیا گیا جس کا مقصد آزادی کیلئے قربانیاں دینے والے بزرگوں و رہنماؤں کو خراج تحسین پیش کرنے کے ساتھ ساتھ نوجوانوں میں ملک کی تعمیر وترقی کے لئے ولولہ پیدا کرنا تھا۔
ملتان سے مزید