• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوکووچ سنسناتی اوپن ٹینس سے دستبردار

کراچی ( جنگ نیوز) نوویک جوکووچ اے ٹی پی سنسناتی ماسٹرز سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ 38سالہ اسٹار کی دستبردار ی کی وجہ یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں بھرپور شرکت ہے ۔ جوکووچ نے ومبلڈن کے سیمی فائنل میں عالمی نمبر ون جینک سنر کے ہاتھوں شکست کے بعد سے کوئی میچ نہیں کھیلا ہے۔
اسپورٹس سے مزید