• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) عالمی انڈر19والی بال چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد پاکستانی ٹیم منگل کو تاشقند سے اسلام آباد پہنچ گئی، پاکستان نے ایونٹ میں13ویں پوزیشن حاصل کی۔ پولینڈ نے پاکستان کے خلاف متنازع امپائرنگ سے پری کوارٹر فائنل میچ میں کامیابی حاصل کی تھی ۔
اسپورٹس سے مزید