• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرینوں کی منسوخی ریلویز کی تباہی کا مظہر، ارشد حسین

کراچی (پ ر) غریب عوام پارٹی کے چیئر مین سید ارشدحسین نے کہا ھے کہ آ ئےدن مسافروں کی عدم دستیابی کے باعث ٹرینوں کی منسوخی پاکستان ریلویز کی تباہی کا مظہر، حکومت اور وزارت ریلوے کے لئے لمحہ فکریہ ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید