• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم سے سردار غلام عباس اور راجہ ریاض کی ملاقات، ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد ( نیوز رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی سردار غلام عباس اور سابق رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے ملاقات کی ،سردار غلام عباس نے اپنے متعلقہ حلقے سے متعلق امور پر بریفنگ دی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملک بھر سے سے مزید