• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کیلئے روٹری کی جانب سے ایوارڈ

ملتان (سٹاف رپورٹر ) سابق وزیر اعظم و چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کو روٹری کے "خود سے بالاتر خدمت" کے مقصد اور خیر سگالی اور انسانیت کی بہتری کے نظریات کیلئے خدمات اور عزم کے اعتراف میں گزشتہ روز پال ہیرس فیلو ایوارڈ سے نوازا گیا ، رکن مبر پنجاب صوبائی اسمبلی علی حیدر گیلانی ،ڈاکٹر ایراج فرید، محمد صادق بھی اس موقع پر موجود تھے،پال ہیرس فیلو ایوارڈ کو میاں سلمان مبارک نے ڈسٹرکٹ گورنر الیکٹ کے طور پر نامزد کیا ، صنعت کارذوالفقار علی انجم نے پی ایچ ایف سرٹیفکیٹ مخدوم سید یوسف رضا گیلانی کو پیش کیا۔
ملتان سے مزید